26

اگر باپ انگلینڈ میں ہو اور اس کے نابالغ بچے پاکستان میں ، تو بچوں کا فطرہ کس حساب سے ادا کریں گے؟کیا چند لوگوں کا فطرہ ایک ہی شخص کو دے سکتے ہیں؟

سوال: کیا خود ایک ملک میں رہتے ہوئے فطرہ کسی دوسرے ملک میں بھیج سکتے ہیں؟📖🌹
جواب:۞☜︎︎︎ جی ہاں بھیج سکتے ہیں جبکہ وہاں کے لوگ ذیادہ مستحق ہوں۔ البتہ عام حالات میں ایک ملک سے دوسرے ملک میں صدقۂ فطر بھیجنا مکروہ ہے ، ہاں اگر دوسرے شہر یا دوسرے ملک میں اس کے غریب رشتہ دار رہتے ہیں یا وہاں کے لوچ ذیادہ مستحق ہیں تو ان کو بھیج دینا مکروع نہیں ہے۔(الفتاوی الھندیہ)
💛••••♡︎••••❤️••••❦︎••••💚

سوال: اگر خود ایک ملک میں رہتے ہوئے فطرہ کسی دوسرے ملک بھیجیں تو فطرانہ کس حساب سے ادا کریں گے؟📖•••••📗
جواب: ☜︎︎︎جس ملک میں خود رہتے ہوں اس ملک کے حساب سے ادا کریں گے۔(دررالحکام شرع غررالاحکام).

سوال: اگر باپ انگلینڈ میں ہو اور اس کے نابالغ بچے پاکستان میں ، تو بچوں کا فطرہ کس حساب سے ادا کریں گے؟📖••••••••📕
جواب:☜︎︎︎ انگلینڈ کے حساب سے۔(دررالحکام شرح غررالاحکام)

سوال: ایک شخص کا فطرانہ فقط ایک ہی فقیر کو دے سکتے ہیں یا اس سے ذیادہ کو بھی؟📗
جواب:۞☜︎︎︎ دونوں طریقے جائز ہیں۔(در مختار)

سوال:کیا چند لوگوں کا فطرہ ایک ہی شخص کو دے سکتے ہیں؟
جواب: ۞☜︎︎︎جی ہاں۔(در مختار)
❤️:::::::::💚:::::::::💛:::::::::💙

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں